May 19, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/customessayonline.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
 چیئر مین وفاقی تعلیمی بورڈ کو ہٹانے کا فیصلہ

چیئرمین وفاقی تعلیمی بورڈ قیصر عالم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیاہے. وزارت تعلیم نے سمری وفاقی کابینہ کو بھجوادی۔موقر قومی اخبار کے مطابق قیصر عالم کو تحریک انصاف حکومت میں چیئر مین وفاقی تعلیمی بورڈ تعینات کیا گیا تھا. قیصر عالم کو نگران حکومت میں تین سال کی توسیع دی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بائی سر کو لیشن کا بینہ سے منظوری لی جائے گی. وزیر اعظم نے سر کو لیشن سمری منظوری کی اجازت دیدی۔ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ قیصر عالم نے وفاقی تعلیمی بورڈ دفتر خالی کر دیا. قیصر عالم نے گیسٹ ہاؤس بھی خالی کر دیا۔ان کے خلاف مختلف شکایات پر انکوائری کا بھی امکان ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *