May 24, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/customessayonline.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
پنجاب میں روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر

 پنجاب حکومت نے صوبے میں آج سے روٹی کی قیمت کم کرکے 16 روپے مقرر کردی ہے۔ایکس پر جاری بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ الحمدللّہ، حکومت پنجاب نے آج  سے روٹی کی قیمت کم کرکے 16 روپے مقرر کر دی ہے۔مریم نواز کا کہنا  تھا کہ میں نے پنجاب کے تمام اضلاع اور متعلقہ محکموں کو ہدایت جاری کر دی ہے کہ اس فیصلے پر سختی سے عمل درآمد کو  یقینی بنائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *