May 19, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/customessayonline.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
غزہ: کھنڈرات میں عید مناتے بچے نے تباہ شدہ گھر کی چھت کو جھولا بنا لیا

اسرائیل کی غزہ کے نصیرت کیمپ پر بم باری کے نتیجے میں 5 فلسطینی شہید ہو گئے۔

غزہ میں بچے کھنڈرات میں عید منانے پر مجبور ہیں جہاں فلسطینی بچوں نے اسرائیلی بم باری کے نتیجے میں تباہ ہونے والے ایک گھر کی چھت کو جھولا بنا لیا۔

فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 122 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک فلسطینی شہداء کی تعداد 33 ہزار 482 ہو گئی ہے۔

ان شہداء میں 14 ہزار 500 بچے اور 9 ہزار 500 خواتین شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *