April 22, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/customessayonline.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان

متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کے موقع پر سرکاری اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات نے عیدالفطر کے موقع پر 7 روزہ سرکاری تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔

متحدہ عرب امارات کی منظوری کے بعد وفاقی حکومتوں کے عملے کے لیے 8 سے 14 اپریل (پیر سے اتوار) تک چھٹیاں ہوں گی جس کے بعد 15 اپریل کو معمول کے مطابق دفاتر میں دوبارہ کام شروع ہوگا۔

رپورٹس کے مطابق پرائیویٹ سیکٹر کی عید تعطیلات کے بارے میں فی الحال کوئی شیڈول سامنے نہیں آیا ہے تاہم امکان ہے کہ یہاں بھی ملازمین کو اسی طرح کی تعطیلات ملیں گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *