April 17, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/customessayonline.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا

31 مارچ کو ملک بھر میں مسیحی برادری ایسٹر کی خوشیاں منائے گی جس کیلئے حکومت پنجاب نے بھی خوشخبری سناتے ہوئے ایک اور چھٹی کا اعلان کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق مسیحی برادی ایسٹر کا تہوار 31 مارچ بروز اتوار کو ملک بھر میں جوش و جذبے سے منائے گی اور ان خوشیوں کو دوبالا کرتے ہوئے پنجاب حکومت نے پیر کے روز کی بھی چھٹی کا اعلان کر دیاہے ، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *