April 16, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/customessayonline.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
دبئی میں یکم جون سے ایک بار استعمال ہونے والے تمام قسم کے بیگز پر پابندی عائد

دبئی میں یکم جون سے ایک بار استعمال ہونے والے تمام قسم کے بیگز پر پابندی عائد ہو گی۔

خلیجی میڈیا کے مطابق ایک بار استعمال ہونے والے بیگز میں پلاسٹک اور کاغذ دونوں شامل ہیں جن پر تین ماہ بعد سے پابندی لگ جائے گی۔

 امارات نے کاروباری اداروں کو اس سال کے آغاز سے ایک بار استعمال ہونے والے پلاسٹک کے تھیلوں پر 25 فائل چارج عائد کرنے کا حکم دیا تھا۔

یکم جون سے دبئی کے تمام ریٹیل آؤٹ لیٹس پر (سنگل یوز) استعمال کے تھیلوں پر پابندی عائد کر دی جائے گی اور اسٹورز مفت متبادل پیش کرنے کے پابند نہیں ہوں گے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *