April 16, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/customessayonline.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
این اے 150 ملتان کے خواتین پولنگ سٹیشن پر مرد اہلکار تعینات

ملتان میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 150 کے پولنگ سٹیشن 118 میں خواتین پولنگ اسٹیشن پر مرد اہلکار تعینات کردیئے گئے۔خاتون پولنگ ایجنٹ کے مطابق خواتین پولنگ سٹیشن پر سکیورٹی کے لئے پولیس خاتون اہلکار بھی نہیں دی گئی۔خواتین پولنگ ایجنٹ نے کہا کہ مرد اہلکار پولنگ اسٹیشن کے باہر ہیں جبکہ پولنگ اسٹیشن کے اندر خاتون اہلکار نہیں  ۔واضح رہے کہ اس مرتبہ ملکی تاریخ کے سب سے زیادہ 17 ہزار 816 امیدوار میدان میں ہیں، 882 خواتین امیدوار اور 4 خواجہ سرا بھی جنرل نشستوں پر الیکشن لڑ رہے ہیں، قومی اسمبلی کے لیے5121 امیدوار میدان میں اترے ہیں۔عام انتخابات کے لیے ملک بھر میں 90 ہزار 675 پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں جس میں سے 27 ہزار 628 حساس اور 18 ہزار 437 کو انتہائی حساس قرار دیا  گیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *