April 17, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/customessayonline.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
سولر پینلز کی قیمتوں میں حیران کن کمی

صوبائی دارالحکومت کی مارکیٹوں میں سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں کمی واقع ہوگئی ہے۔ 

 7 سے 15 کلو واٹ تک کے سسٹم میں 2 لاکھ روپے تک کمی واقع ہوئی ہے،7 کلو واٹ کے سسٹم کی قیمت میں1 لاکھ روپے تک کمی واقع ہوئی ہے جس کی نئی قیمت 825,000 روپے تک پہنچ گئی ،جبکہ 10 کلو واٹ سسٹم کی نئی قیمت اب روپے 1.125 ملین روپے ہوگئی ہے ۔2 لاکھ روپے کمی کے بعد 12 کلو واٹ سسٹم کی قیمت اب 1.4 ملین روپے تک پہنچ گئی ہے جبکہ 15 کلو واٹ سسٹم کی قیمت میں بھی 2 لاکھ روپے کمی ہوئی ہے جس کی قیمت اب 1.60ملین تک پہنچ چکی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *